News

دانت یا داڑھ کا درد اب دوبارہ نہیں ہوگا














اگر آپ کے دانت میں درد ہے آپ کو عام سی ٹپس بتائیں گے اگر آپ اس کو استعمال کریں گے ۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ اور آپ کے دانتوں کے تما م مسائل بھی اس سے ٹھیک ہوجائیں گے۔ یہ سادہ سی ٹپس ہے۔ آپ نے صرف ایک دفعہ ہی استعمال کرناہے۔ اگر آپ ایک ہی دفعہ استعمال کریں گے تو آپ کا درد ٹھیک ہوجائے گا۔ یہ بہترین طریقہ ہے ۔ پھر دوسری دفعہ بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کبھی بھی اسے استعمال کرسکتےہیں کیونکہ یہ قدرتی ہے ۔ اس کا

کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ نہ کوئی کیمیکل ہے۔ آپ نے میٹھا سوڈا لیناہے۔ آپ کو پنسا ر سے باآسانی مل جائے گا۔ آپ کے باورچی خانے میں بھی مل جائے گا۔ آپ باورچی خانے سے بھی میٹھا سوڈا لے لیں ۔ اس میں سفید نمک لینا ہے۔ سفید نمک تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔البتہ آپ سفید نمک اس میں چٹکی بھر ڈال لیں۔ اور آدھا چمچ آپ نے میٹھا سوڈا ڈالنا ہے۔ پھر اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور جہاں آپ کے دانت میں درد ہوگا وہاں پر آپ نے اسے لگانا ہے۔ منہ کے کسی بھی حصے میں اگر آپ کے کہیں پر دانت کا درد ہو تو آپ وہاں پر اسے لگائیں اور اپنے دانتوں کو آہستہ سے بند کرلیں۔ پھر کوشش یہی کریں کہ آپ ایک دو منٹ تک بات کرنے سے پرہیز کریں۔ ایسا ہی اگر آپ کرتے ہیں تو آپ کی اسی وقت مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اگر آپ کی کافی پرانی درد ہے۔ تو کبھی

بھی شروع ہوتی ہے۔ تو آپ ایسا ہی کریں۔ انشاءاللہ! اس سے آپ کے تمام مسائل ا س سے حل ہوجائیں گے ۔ اور آپ کی آئندہ آپ کے دانت میں درد نہیں ہوگا۔ یہ بالکل ایسا نہیں کہ آپ اسے معمولی سا سمجھ کر اسے استعمال کرنا نہ چاہیں ۔ ہر چھوٹی بات کےپیچھے ایک بڑی بات چھپی ہوتی ہے۔ آپ اس کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ بس آپ کو طریقہ کار یہی استعمال کرنا ہوگا۔ لونگ ایسی روایتی چیز ہے جو متعدد تکالیف سے نجات کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اس مصالحے کا اہم ترین کیمیائی جز وجینول ہے جو کہ قدرتی طور پر سن کردینے کی خاصیت رکھتا ہے۔ تاہم لونگ کے تیل کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہئے۔ تیل کو دانتوں میں اس جگہ لگانا جہاں تکلیف ہورہی ہو درحقیقت درد کو اس صورت میں مزید بدتر کرسکتا ہے اگر آپ کے

مسوڑے یا زبان کے ٹشوز حساس ہو۔ اس کے برعکس لونگ کے تیل کے دو قطرے روئی کے گولے پر ٹپکائیں اور اور اسے متاثرہ دانت پر اس وقت تک لگارہنے دیں جب تک درد میں کمی نہ ہو۔ ایک چائے کا چمچ نمک گرم پانی کے ایک کپ میں گھول کر درد ختم کرنے والا ما ؤتھ واش بنالیں جو تکلیف کا باعث بننے والے کچرے کو صاف کرکے سوجن میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ اس نمک ملے پانی کو منہ میں بھر کر تیس سیکنڈ اچھی طرح ہلائیں اور پھر تھوک دیں۔ اس عمل کو اس وقت تک دوہرائیں جب تک ضرورت محسوس ہو یا درد میں کمی نہ آجائے۔


Put up Views: 2










Related Posts

Stevie Nicks pays emotional tribute to late bandmate Christine McVie

Get You Link/Download Now Download Link #Stevie #Nicks #pays #emotional #tribute #late #bandmate #Christine #McVieStevie Nicks pays emotional tribute to late bandmate Christine McVie Stevie Nicks paid an…

Begini Cara Menggunakan Face Play Gratis Tanpa Bayar

Get You Link/Download Now Download Link Awasmedia.com – Cara Menggunakan Face Play Gratis ada yang udah tau belum ? Aplikasi untuk booster konten di media sosial kamu semakin…

‘Gold Digger’ Trends After Kanye West $200K Kim Kardashian Divorce

Get You Link/Download Now Download Link Kanye West and Kim Kardashian have official divorce and Ye’s traditional single “Gold Digger” is trending after court docket docs reveal his…

Meet Hemlocke Springs, The Singer Taking Over TikTok: ‘I’m So Honored’

Get You Link/Download Now Download Link On an software overflowing with laid out stars pushing new music and little performers trying to change into wildly profitable, Hemlocke Springs…

Pharrell inspects a $100,000 clay item at Art Basel

Get You Link/Download Now Download Link #Pharrell #inspects #clay #item #Art #BaselPharrell inspects a $100,000 clay item at Art Basel Pharrell Williams has proven critical curiosity in a…

13 Komponen Kopling Sepeda Motor Beserta Gambar dan Fungsinya

Get You Link/Download Now Download Link Komponen Kopling Sepeda Motor – Adapun kegunaan kopling yang terdapat pada kendaraan ialah berfungsi untuk memutuskan dan juga menyambungkan putaran yang terjadi…

Leave a Reply