News

محبت کا سخت ترین عمل محبوب کے دل میں آگ لگا دے














بسم الله الرحمن الرحيم اسلام علیکم دوستوں! امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔دوستوں آج ہم آپ کو ایک ایسا محبت کا خاص عمل /وظیفہ بتاے گے۔ جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنی محبت میں گرفتار کر سکتے ہیں۔ دوستوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر وظائف سے فائدہ ہو تو آپ پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں اور ہر وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ دوستوں کسی بھی عمل سے پہلے

آپ حسبِ توفیق کوئی بھی میٹھی چیز بچوں میں بانٹ دے.وظیفے کو پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کریں تو تب ہی آپ کواس کا فائدہ ہوگا اگر آپ اس عمل کو غلط مقصد اور کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کریں گے تو بجاے آپ کو اس سے فائدہ ہو بلکہ آپ کو اس سے نقصان ہوگا تو لہذا آپ اس بابرکت وظیفے کا غلط استعمال نہ کریں۔ دوستوں اگر آپ اس عمل کو اپنی سچی محبت حاصل کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ دوستوں اس عمل کو آپ نے جمعہ التمبارک کو شروع کرنا ہے اور اس عمل /وظیفے کو آپ نے 41 دن کرنا ہیں۔ (وظیفے کو کرنے کا طریقہ) دوستوں سب سے پہلے تو آپ کا پاک صاف ہونا لازمی ہے۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے

ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نےقرآن پاک کی سورۃ نمبر 8 یعنی سورۃ الانفال کی آیت نمبر 62 اور 63 دونوں کو آپ نے اکتالیس،اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اوراس کے بعد دل میں اپنے محبوب کا تصور رکھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت اور پیار کرنا شروع کردے گا۔


Put up Views: 12










Related Posts

Stevie Nicks pays emotional tribute to late bandmate Christine McVie

Get You Link/Download Now Download Link #Stevie #Nicks #pays #emotional #tribute #late #bandmate #Christine #McVieStevie Nicks pays emotional tribute to late bandmate Christine McVie Stevie Nicks paid an…

Begini Cara Menggunakan Face Play Gratis Tanpa Bayar

Get You Link/Download Now Download Link Awasmedia.com – Cara Menggunakan Face Play Gratis ada yang udah tau belum ? Aplikasi untuk booster konten di media sosial kamu semakin…

‘Gold Digger’ Trends After Kanye West $200K Kim Kardashian Divorce

Get You Link/Download Now Download Link Kanye West and Kim Kardashian have official divorce and Ye’s traditional single “Gold Digger” is trending after court docket docs reveal his…

Meet Hemlocke Springs, The Singer Taking Over TikTok: ‘I’m So Honored’

Get You Link/Download Now Download Link On an software overflowing with laid out stars pushing new music and little performers trying to change into wildly profitable, Hemlocke Springs…

Pharrell inspects a $100,000 clay item at Art Basel

Get You Link/Download Now Download Link #Pharrell #inspects #clay #item #Art #BaselPharrell inspects a $100,000 clay item at Art Basel Pharrell Williams has proven critical curiosity in a…

13 Komponen Kopling Sepeda Motor Beserta Gambar dan Fungsinya

Get You Link/Download Now Download Link Komponen Kopling Sepeda Motor – Adapun kegunaan kopling yang terdapat pada kendaraan ialah berfungsi untuk memutuskan dan juga menyambungkan putaran yang terjadi…

Leave a Reply